m89.jpg

ï·º

نعت

سلیقہ مجھ Ú©Ùˆ Ø¢ جائے اگر نعت Ù…Ø+مدؐ کا
مرے ہر شعر میں موجود ہو مضمون آمد کا
جو اُن کی نعت لکھوں،دید کے قابل ہو نظارہ
خروشِ بØ+رِ فکرِ نارسا Ú©Û’ جزر اور مد کا
مجھے اہل کرم دنیا کے بے وقعت نظر آئیں
جو Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº تذکرہ میں آپ Ú©Û’ اوصاف بے Ø+د کا
شکست و ریخت آزر کے صنم خانے کی یاد آئے
تو آ جائے زباں پر نام اُنؐ کے جد امجد کا
Ù…Ø+مدؐ Ú©ÛŒ اطاعت سے ملے ایمان Ú©ÛŒ دولت
نہیں طالب میں خالد، عسجد و لعل و زمرد کا